اپنے پاؤں میں آپ کلہاڑی مارنا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

اپنے ہاتھوں اپنے کو ضرر پہنچانا۔ اپنا نقصان آپ کرنا