اپوسم

ویکی لغت سے

انگریزی ۔ اسم ۔ مذکر

Opossum

ایک قسم کا جانور جس کی مادہ کے پیٹ میں ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں بچے ڈال لیتی ہے۔ ناک اور کان لمبے اور دم دراز ہوتی ہے اور اس پر بال نہیں ہوتے ۔ درخت پر زندگی بسر کرتا ہے۔ اور پھل پھول کھاتا ہے۔ اگر اس کو پکڑو تو مردہ بن جاتا ہے