مندرجات کا رخ کریں

اپیل

ویکی لغت سے

انگریزی ۔اسم ۔ مذکر ۔ مونث

Appeal

درخواست ۔ استداعا۔

2۔ استغاثہ ۔ شکایت

3۔ مرافعہ ۔ عدالت ۔ ماتحت کے فیصلہ کے خلاف بالاتر عدالت سے چارہ جوئی