مندرجات کا رخ کریں

بازی

ویکی لغت سے

کھیل تماشا، شرط کی رقم تاش گنجفے شطرنج وغیرہ کا کھیل.۴. شرط ، مقابلہ، ( اکثر ہار جیت کے ساتھ)

وہ چیز جو کوئی شخص شرط میں ہار جائے ، زر شرط
چال، فریب

وہ جدوجہد جس میں یہ یقین نہ ہو کہ نفع ہوگا یا نقصان، امید و بیم کی حالت کا کام.

بازی بازی بارِیشِ باباہَمْ بازی اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی چھوٹا اپنے بزرگ سے الجھے یا اس کی ہنسی اڑائے.