مندرجات کا رخ کریں

برصغیر

ویکی لغت سے

برصغیر براعظم ایشیا میں ایک بڑا جزیرہ نما خطہ ہے جو بحر ہند کے شمال میں ہے۔ اس خطے کو برصغیر اس لئے کہا جاتا ہے کہ یہ جغرافیائی اور علم ارضیات کے مطابق براعظم کے دیگر علاقوں سے مختلف ہے۔