مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال اشاریہ:اردو

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
ویکی لغت سے
Latest comment: 6 سال پہلے by BukhariSaeed

میرے خیال میں "جس میں تمام اردو اصطلاحات" کی بجائے "جس میں تمام اردو حروف تہجی" ہونا چاہیئے۔
اس کے علاوہ ء اور ے بھی شامل ہونے چاہیئں۔

@شہاب: بھائی اردو حروف پر کلک کرنے سے فہرست آئی گی (جن کو ابھی بنانا باقی ہے) جن میں اصطلاحات ہوں گی۔ مثلاً اشاریہ:اردو/آ کو بنائیں اور اس میں تمام آ والے الفاظ رکھ دیں۔ :) — بخاری سعید (گفتگو!) 02:26، 7 جولائی 2018ء (UTC)جواب دیں