تبادلۂ خیال صارف:Veritasphere
نیا موضوعسندھی وکشنری منتظم راء شماری
[ترمیم]جناب آپ کیسے ہیں امید خیریت ہوگی، محترم آپ سے درخواست ہے کہ مجھے سندھی وکشنری پہ منتظم بننا ہے، آپ اس میں راء شماری میں حسہ لیں۔ شکریہ۔ JogiAsad (تبادلۂ خیال) 10:41، 18 دسمبر 2018ء (UTC)
Project pages are now accessible again
[ترمیم]A mistake that was causing pages in the project namespace (ویکی لغت) to be inaccessible has been fixed. Please see the last few comments at phab:T223039. Reply here if you need me to clarify anything. - dcljr (تبادلۂ خیال) 01:05، 29 مئی 2019ء (UTC)
- Great :) — بخاری سعید (گفتگو!) 06:09، 3 جون 2019ء (UTC)
سانچہ:اردو اسم نو کا فائدہ؟
[ترمیم]اسلام علیکم۔
میں امید رکھتا ہوں کہ آپ خیر خیریت سے ہوں گے۔ میں در اصل پوچھنا چاہتا تھا کہ سانچہ:اردو اسم نو کس وجہ سے استعمال ہو سکتا ہے؟ Taimoorahmed11 (تبادلۂ خیال) 15:32، 17 جنوری 2021ء (UTC)
نقل حرفی ماڈیول
[ترمیم]@Hammad: السلام علیکم! میں در اصل پوچھنا چاہتا تھا کہ کسی زبان کا نقل حرفی کا ماڈیول کیسے لاگو کرتے ہیں۔ میں نے ایک چھوٹا نقل حرفی ماڈیول بنایا ہے پشتو زبان کے لئے لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اسے آن کیسے کرنا ہے۔ شکریہ۔Taimoorahmed11 (تبادلۂ خیال) 02:19، 5 اکتوبر 2021ء (UTC)