مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Veritasphere

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
ویکی لغت سے
Latest comment: 3 سال پہلے by Taimoorahmed11 in topic نقل حرفی ماڈیول

سندھی وکشنری منتظم راء شماری

[ترمیم]

جناب آپ کیسے ہیں امید خیریت ہوگی، محترم آپ سے درخواست ہے کہ مجھے سندھی وکشنری پہ منتظم بننا ہے، آپ اس میں راء شماری میں حسہ لیں۔ شکریہ۔ JogiAsad (تبادلۂ خیال) 10:41، 18 دسمبر 2018ء (UTC)جواب دیں

Project pages are now accessible again

[ترمیم]

A mistake that was causing pages in the project namespace (ویکی لغت) to be inaccessible has been fixed. Please see the last few comments at phab:T223039. Reply here if you need me to clarify anything. - dcljr (تبادلۂ خیال) 01:05، 29 مئی 2019ء (UTC)جواب دیں

Great :) — بخاری سعید (گفتگو!) 06:09، 3 جون 2019ء (UTC)جواب دیں

سانچہ:اردو اسم نو کا فائدہ؟

[ترمیم]

اسلام علیکم۔

میں امید رکھتا ہوں کہ آپ خیر خیریت سے ہوں گے۔ میں در اصل پوچھنا چاہتا تھا کہ سانچہ:اردو اسم نو کس وجہ سے استعمال ہو سکتا ہے؟ Taimoorahmed11 (تبادلۂ خیال) 15:32، 17 جنوری 2021ء (UTC)جواب دیں

نقل حرفی ماڈیول

[ترمیم]

@Hammad: السلام علیکم! میں در اصل پوچھنا چاہتا تھا کہ کسی زبان کا نقل حرفی کا ماڈیول کیسے لاگو کرتے ہیں۔ میں نے ایک چھوٹا نقل حرفی ماڈیول بنایا ہے پشتو زبان کے لئے لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اسے آن کیسے کرنا ہے۔ شکریہ۔Taimoorahmed11 (تبادلۂ خیال) 02:19، 5 اکتوبر 2021ء (UTC)جواب دیں