تبادلۂ خیال صارف:Muhammad Umair Mirza
نیا موضوعخوش آمدید!
[ترمیم]سلام! اور ویکی لغت میں خوش آمدید۔ آپ کی ترامیم کا شکریہ۔ ہمیں اُمید ہے کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئی ہوگی اور آپ نے یہاں رکنے کا فیصلہ کیا ہوگا۔ اِدھر کچھ ایسے صفحے ہیں، جن پر آپ نظر ڈالیں تو شاید آپ کے لیے (ویکی لغت) میں بہتر ثابت ہوں:
کسی لفظ لکھنے کے لیے ذیل میں جائیں:
آپ ویکی لغت میں ترامیم کریں اور ترامیم کرنے میں کوتاہی محسوس نہ کریں۔ اور اگر آپ (ویکی لغت) میں کہیں پیغام دیں تو آپ کو یاد رہے کہ اپنے پیغام کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکی لغت) میں اِس طرح کرتے ہیں: (~~~~)۔
اگر آپ کو ویکی لغت میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ چائے خانہ میں سوال پیش کر سکتے ہیں، یا آپ میرے تبادلۂ خیال صفحہ میں، مجھ سے پوچھ لیں۔ دوبارہ خوش آمدید! BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 05:29, 12 جنوری 2018 (UTC)
ترتیب
[ترمیم]عمیر بھائی بہت اچھا لگا آپ کو یہاں ترمیم کرتا دیکھ مگر گزارش ہے کہ اس ترتیب پر الفاظ لکھیں۔ اور یہ بھی شامل کریں کہ لفظ کہاں سے مستعار (borrowed) یا مشتق (derived) ہے :) BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 05:29, 12 جنوری 2018 (UTC)
- یا آپ ملکہ مکمل کر لیں پھر میں آخر میں ترتیب دے دوں گا اور باقی بھی اسی ترتیب سے بنائیے گا :) BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 05:34, 12 جنوری 2018 (UTC)
Project pages are now accessible again
[ترمیم]Please see تبادلۂ خیال صارف:BukhariSaeed#Project pages are now accessible again. - dcljr (تبادلۂ خیال) 01:10، 29 مئی 2019ء (UTC)