مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Wahab

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
ویکی لغت سے

اسلام علیکم وہاب صاحب اگر آپ کو یہاں پر کام کرنے کا شوق ہے تو منتظمیت کیوں نہیں لے لیتے؟ Wisesabre 07:01, 21 December 2006 (UTC)


وعلیکم سلام

[ترمیم]

نیکی اور پوچھ پوچھ سیف اللہ صاحب میں تو آپ سے کہنے والا تھا۔ کہ بندہ ناظم بننے کا خواست گار ہے۔ ۔ اس کے علاوہ استدعا ہے کہ کم از کم سائیٹ کا ڈیفالٹ فونٹ ایشا ٹائپ نسخ کر دیں تو مہربانی ہوگی ۔

Wahab 18:01, 26 December 2006 (UTC)


منتظمیت کے لیے درخواست دینی پڑے گی جو میں دے دوں گا۔بس آپ نے تائد کرنی ہے۔ فونٹ بھی کرتا ہوں بس چند منٹ انتظار کریں۔ Wisesabre 12:55, 27 December 2006 (UTC)


ٹھیک ہے جناب مجھے انتظار رہے گا

Wahab 18:02, 27 December 2006 (UTC)


وہاب صاحب ، افراز صاحب منتظم ہیں مگر شاید انھیں منتظم اعلی بنانے کا اختیار نہیں۔ میں کسی بھی قسم کے منتظمیت کے اختیار کے بغیر یہاں انٹرفیس میں تبدیلی نہیں کر سکتا۔آپ اس صفحہ پر جس طرح میرے دستخط ہیں ویسے اپنے کردیں ۔~~~~Wisesabre 18:35, 27 December 2006 (UTC)
  • وہاب صاحب اور سیف اللہ صاحب میرا مشورہ ہے کہ براہ کرم وکشنری کا فونٹ صرف یہی رہنے دیجیۓ جو ہے۔ کیوں کہ ہم کو الفاظ bold کرنے کی اشد ضرورت پڑے گی اور الفاظ اردو کے کسی اور فونٹ میں bold نظر نہیں آتے۔ سائز ضرور بڑا کردیجیۓ تاکہ یہ فونٹ (جو اس وقت ہے) پڑھنے میں آسانی ہو مگر براہ کرم اسے تبدیل نہ کیجیۓ ۔ افراز


فونٹ کا معاملہ آپ کے اوپر ہے۔ موجودہ رومن یا ایریل فونٹ مجھے خوبصورت نظر نہیں آتا ۔ اس کے برعکس ایشیا ٹائپ فونٹ چھوٹے اور بڑے دونوں سائز میں واضح اور خوبصورت ہے۔ دوسری سب سے بڑی خرابی موجودہ فونٹ جو میرے سسٹم پر ڈسپلے ہو رہا ہے۔ اس میں دو چشمی ہے کا نہ ہونا ہے۔ جس کی وجہ سے بہت سے الفاظ غلط نظر آتے ہیں Wahab 06:08, 28 December 2006 (UTC)

پھر سے۔۔:|

[ترمیم]

اسلام علیکم

وہاب صاحب پہلے میں نے پہلے آپ کو منتظم بنانے کی کوشش کی تھی جو بلاوجہ ہی آدھوری رہ گئی۔ اس دفعہ میں نے سوچا ہے کہ مجھے خود منتظم اعلی کے لیے کھڑا ہونا چاہے کیونکہ میں اس پروسیس سے واقف ہوں۔

اگر ایک دفعہ ہم میں سے کوئی بھی منتظم اعلی بن جاۓ تو پھر ہمیں میٹا وکی پر جانے کی کوئی ضرورت نہیں رہے گی۔ مجھے ایک دفعہ پھر آپ کے ووٹ کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اسی دفعہ ہمارا کجھ کام بن جاۓ گا۔ منتظم بنے کے بعد ہی میں اس قابل ہوں گا انٹرفیس میں تبدیلی کرسکوں۔ سیف اللہ 10:02, 29 January 2007 (UTC)

admin

[ترمیم]

Hi Wahab,

I hope you can read English. A user requested admin access. I see you are an active contributor on this wiktionary, could you please give your opinion on this? Please see http://ur.wiktionary.org/wiki/%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B8%D9%85%DB%8C%D9%86 . I hope you can express your thoughts about this person. Thanks a lot on beforehand. [[صارف:Effeietsanders 22:27, 30 January 2007 (UTC))

تبدیلیاں

[ترمیم]

وہاب صاحب، میں نے وکیپیڈیا کی فائلز یہاں پر رائج کریں ہیں۔ یہ تمام وہ سیٹنگز ہیں جو کہ اردو وکیپیڈیا پر استعمال ہورہی ہیں۔ اگر آپ کو اعتراض ہو تو میں مناسب تبدیلیاں کردوں گا۔ مگر بہتر یہ ہے کہ وکیپیڈیا اور اور وکی لغت میں یکسانیت رہے ۔ ّثاقب سعود (افراز صاحب کی اجازت سے ان کا کھاتہ استعمال کررہا ہوں)

وہاب صاحب وکی لفت کے لوگو میں جو کچھ لکھا ہے کیا آپ مجھے اردو میں لکھ کے دے سکتے ہیں؟ ثاقب
آپ کو پھر نامزدکیا ہے۔ کسی مسلہ کی صورت میں آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ Wisesabre 03:20, 8 April 2007 (UTC)


ٹھیک ہے جناب جیسا آپ کر رہے وہ صحیح ہے۔ میری کوشش ہے کہ وکی لغت کم از کم اس حد تک پہنچ جائے کہ دوسروں کی توجہ حاصل کر سکے۔ اس کے بعد مل جل کر کافی کام کیا جا سکتا ہے۔ میں لوگو کا ترجمہ کرنے کی کوشش کروں گا۔ دوسرے دوستو سے بھی آپ کہہ دیں۔

Wahab 06:36, 8 April 2007 (UTC)

دستخط

[ترمیم]

وہاب صاحب ایک دفعہ پھر یہاں اپنی حمایت میں دستخط کردیں۔ اس بار انشاللہ آخری بار ہوگآ۔Wisesabre 03:27, 15 April 2007 (UTC)

Invite to WikiConference India 2011

[ترمیم]

Hi Wahab,

The First WikiConference India is being organized in Mumbai and will take place on 18-20 November 2011.
You can see our Official website, the Facebook event and our Scholarship form.(last date for submission is 15 August 2011)

But the activities start now with the 100 day long WikiOutreach.

Call for participation is now open, please submit your entries here. (last date for submission is 30 August 2011)

As you are part of Wikimedia India community we invite you to be there for conference and share your experience. Thank you for your contributions.

We look forward to see you at Mumbai on 18-20 November 2011

Deleted articles

[ترمیم]

Hello Wahab, This is to notify you that we have deleted 9614 articles from this wiki as a result of a DMCA takedown request from the copyright holder.

If you have any questions, please contact me at philippe@wikimedia.org.

Philippe (WMF) (talk) 21:09, 17 اکتوبر 2012 (UTC)