تبادلۂ خیال ماڈیول:ba-translit

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی لغت سے

مشق[ترمیم]

یہ صرف میں نے اپنی مشق کے لیے بنایا ہے تاکہ اسے میں یاں پر آزما سکوں۔ اگر کسی کو اعتراض ہو تو وہ مجھے پہلے دے اس بارے میں۔

@محمد-عثمان: آپ ماڈیول:hi-translit/sandbox کیوں نہیں ضایع کرتے بجائے کسی دیگر زبان کا رمز استعمال کیا جائے؟ نعم البدل (تبادلۂ خیال) 17:42، 15 اگست 2022ء (UTC)[جواب دیں]

وہاں پر میں اپنی مشق تو کرو لوں مگر مجھے وہاں پر اپنے نتائج کا کیسے پتا چلے گا۔ ذرا رہ نمائی فرما دیں۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیال) 11:55، 16 اگست 2022ء (UTC)[جواب دیں]

@محمد-عثمان: دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت۔ براہِ کرم آئندہ مجھے اطلاع دے دیا کریں سانچہ:ping کے ذریعے۔ اس حوالے سے آپ اپنے نتائج حاصل کرنے کے لئے hi-translit/sandbox/testcases کا صفحہ بنا لیں۔ شکریہ۔ نعم البدل (تبادلۂ خیال) 12:32، 20 اگست 2022ء (UTC)[جواب دیں]