تغیر

ویکی لغت سے

تغیر عربی کا لفظ ہے جو اردو میں مستعمل ہے۔ تغیر کا مطلب تبدیلی ہے۔ تغیر واحد ہے یہ جمع کے طورپر جس شکل میں استعمال ہوتا ہے وہ تغیرات ہے۔