تقدیس
ویکی لغت سے
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
تقدیس مؤنث
- عام استعمال سے نکال کر مقدس یا مذہبی کاموں کے لیے وقف کرنے کا عمل/ رسم/تقریب
- مذہبی رسوم کے ذریعے خدا کی خدمت یا پرستش کے لیے کسی شخص یا چیز کی توقیف
- ہدیہ
- نذر
- انتساب
- پادری کو اسقف کے رتبہ پر ترقی دینے کی تقریب