مندرجات کا رخ کریں

تلاش

ویکی لغت سے

تلفّظ

[ترمیم]

تَلاش [تَلاش]


ماخوذ

[ترمیم]

فارسی زبان سے اسم مشتق ہے۔ مصدر 'تلاشیدن' سے حاصل مصدر ہے اردو میں اصل معنوں اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

جمع: تَلاشیں [تَلا + شیں (ی مجہول)]

جمع غیر ندائی: تَلاشوں [تَلا + شوں (و مجہول)]

مطلب

[ترمیم]

1. کھوج، سراغ، ڈھونڈنا، جستجو۔

2. آرزو، خواہش، طلب۔

3. [ ادب ] تحقیق، کرید۔

انگریزی

[ترمیم]

search, quest; scrutiny; study, research; pursuit


مترادفات

[ترمیم]

کھوج جُسْتَجُو جُسْتُجُو کُرید تَفْتِیش ٹَٹول طَلَب گاری ٹوہ


مرکبات

[ترمیم]

تَلاشِ حَق، تَلاش کار، تَلاشِ آب و دانَہ، تَلاشِ روزْگار، تَلاشِ مَعاش