مندرجات کا رخ کریں

حادثہ

ویکی لغت سے

حادِثَہ {حا + دِ + ثَہ} (عربی)

اردو

[ترمیم]

مفہوم

[ترمیم]
  1. کوئی رودادِ ناگوار؛ بطور خاص کہ اگر وہ اذیت ، زخم یا موت کے ساتھ ہو
  2. کوئی بھی ایسا واقعہ کہ جو اچانک اور بلا کسی پیشگی معلوم وجہ کے رونما ہو

جمع

[ترمیم]
  • حوادث

مترادف

[ترمیم]
  1. اتفاق ، واقعہ

رومن

[ترمیم]

haadsah

تراجم

[ترمیم]
  • انگریزی: Accident