حارِیَہ {حا + رِیَہ} (عربی)
اسم نکرہ
1. ایک سانپ، اس میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے جتنا پرانا پڑتا جاتا ہے اتنا ہی اس کے جسم میں نقصان آتا جاتا ہے کیونکہ اس کے زہر کی تیزی اس کے گوشت کو گھلاتی ہے اس لیے اس کو حاریہ کہتے ہیں۔