حاصِر {حا + صِر} (عربی)
صفت ذاتی
1. احاطہ کرنے والا، گھیرنے والا، وہ باڑیا چار دیواری وغیرہ جو کسی جگہ کو محدود کرے، قابض قبضے میں رکھنے والا۔