مندرجات کا رخ کریں

حاصل احتراق

ویکی لغت سے

حاصِل اِحْتِراق {حا + صِل + اِح + تِراق} (عربی)

اسم کیفیت

معانی

[ترمیم]

1. سوختہ، جلا ہوا، جل جانے کے بعد کا بقیہ، جلنے کا نتیجہ۔