مندرجات کا رخ کریں

حاصل تفریق

ویکی لغت سے

حاصِلِ تَفْرِیق {حا + صِلے + تَف + رِیق} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. (ریاضی) وہ رقم جو منہائی کے بعد باقی رہے۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

the remainder or difference (in subtraction)