مندرجات کا رخ کریں

حاصل تقسیم

ویکی لغت سے

حاصِلِ تَقْسِیم {حا + صِلے + تَق + سِیم} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. (ریاضی) خارج قسمت وہ عدد جو مقسوم کو مقسوم علیہ پر تقسیم کرنے سے حاصل ہو۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

"The result of division"; the quotient