حاصل جمع

ویکی لغت سے

حاصِلِ جَمْع {حا + صِلے + جَمْع} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. (ریاضی) جمع کیے ہوئے اعداد کا مجموعہ، میزان، مجموعہ۔

انگریزی ترجمہ[ترمیم]

"the result of addition", the sum or total