مندرجات کا رخ کریں

حاصل مساحت

ویکی لغت سے


حاصِلِ مَساحَت {حا + صِلے + مَسا + حَت} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. لمبائی، چوڑائی اور اونچائی یا گہرائی کی ضرب کا نتیجہ مکعب۔