حاصِل کَرَنْہار {حا + صِل + کَرَن + ہار}
صفت ذاتی
1. فائدہ پہنچانے والا، مُراد بر لانے والا، مقصد تک پہنچانے والا۔