مندرجات کا رخ کریں

حاضرین

ویکی لغت سے

حاضِرِین {حا + ضِرِین} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. (کسی جلسے وغیرہ میں) موجود اشخاص، مجمع، اہل محفل، شرکائے انجمن۔