مندرجات کا رخ کریں

حافظہ کا کچا

ویکی لغت سے

حافِظَہ کا کَچّا {حا + فِظَہ + کا + کَچ + چا}

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. وہ شخص جس کا حافظہ کمزور ہو، بھلکڑ۔