مندرجات کا رخ کریں

حافظی

ویکی لغت سے

حافِظی {حا + فِظی} (عربی)

اسم مجرد

معانی

[ترمیم]

1. قوت حافظہ، اچھی یادداشت۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

retentiveness of memory; good memory

صفت نسبتی

معانی

[ترمیم]

1. حافظے سے منسوب یا متعلق، حافظے میں موجود۔

مرکبات

[ترمیم]

حافِظی تِمْثالْچہ

مزید دیکھیں

[ترمیم]