مندرجات کا رخ کریں

حال جمع

ویکی لغت سے

حال جَمْع {حال + جَمْع} (عربی)

اسم کیفیت

معانی

[ترمیم]

1. (مالیات) جو حال لگان قابل ادائیگی ہو، موجودہ معاملہ جو قابل ادائے گورنمنٹ ہو۔