مندرجات کا رخ کریں

حال 1

ویکی لغت سے

حال {حال} (عربی)

ج ل ل، حال

عربی میں ثلاثی مجر کے باب سے مشتق اسم صفت ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1927، میں "میخانۂ الہام" میں مستعمل پایا گیا۔

صفت ذاتی (واحد)

جمع غیر ندائی: حالوں {حا + لوں (واؤ مجہول)}

معانی

[ترمیم]

1. بسنے والا، اترا ہوا، موجود۔

؎ بُری حال و محل سے بھی ہے پھر سب میں وہی وہ ہے

وہ ہے واحد شمار اعداد میں اس کا نہیں اصلا، [1]

مترادفات

[ترمیم]

حالَت، کَیفِیَّت، حَقِیقَت

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1927ء، شاد عظیم آبادی، میخانۂ الہام، 2 )