حج

ویکی لغت سے

حج عربی زبان کا لفظ ہے، جو اسم مذکر ہے۔ ارکان اسلام میں سے ایک رکن، مخصوص ایام میں مکہ جا کر مختلف عبادات بجا لانا۔