حَجَرِ مَقْناطِیس {حَجَرے + مَق + نا + طِیس}
اسم نکرہ
1. سیاہ مائل بہ سرخی ایک پتھر جو لوہے کو اپنی طرف کھینچتا ہے، سنگ مقناطیس، سنگ آہن۔
magnet