حَدّاد {حَد + داد} (عربی)
اسم نکرہ
1. لوہے کا کام کرنے والا، آہن گر، لوہار، ہتھوڑا چلانے والا، لوہا کاٹنے پیٹنے والا۔
a blacksmith
حَدّاد خانَہ