مندرجات کا رخ کریں

حدالشرب

ویکی لغت سے

حَدُّالشُّرْب {حَد + دُش (ا ل غیر ملفوظ) + شَرْب}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. (شریعت) شراب خواری کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے۔