مندرجات کا رخ کریں

حدت طبع

ویکی لغت سے

حِدَّتِ طَبْع {حِد + دَتے + طَبْع}

اسم کیفیت

معانی

[ترمیم]

1. آتش نفسی، شعلہ مزاجی، طبیعت کی تیزی۔