حدث اصغر

ویکی لغت سے

حَدَثِ اَصْغَر {حَدَثے + اَص + غَر} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. (فقہ) چھوٹی نجاست حکمیہ، بے وضو ہونے کی حالت، بول و براز اور ریح وغیرہ کے اخراج سے وضو ٹوٹ جانے کی حالت۔