مندرجات کا رخ کریں

حدود اربعہ

ویکی لغت سے

حُدُودِ اَرْبَعَہ {حُدُو + دے + اَر + بَعَہ}

اسم ظرف مکان

معانی

[ترمیم]

1. چاروں سمتیں (شمال، مغرب، جنوب، مشرق) کسی علاقے کی چاروں طرف کی حدیں، وہ اطراف و جوانب جو کسی جگہ یا شے کی شناخت و تعارف کے لیے ضروری ہوں، محل و وقوع۔