مندرجات کا رخ کریں

حدیث آحاد

ویکی لغت سے

حَدِیثِ آحاد {حَدی + ثے + آ + حاد} (عربی)

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. (حدیث) وہ حدیث نبویۖ جس کی روایت شخصِ واحد سے شخص واحد تک ہوتی ہوئی پہنچی ہو، برخلاف ایسی حدیثوں کے جنہیں ایک راوی نے کئی آدمیوں سے بیان کیا ہو۔