مندرجات کا رخ کریں

حدیث السن

ویکی لغت سے

حَدِیثُ السِّن {حَدی + ثُس (ا، ل غیر ملفوظ) + سِن} (عربی)

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. نوعمر، کم سِن، نوجوان، کچے ذہن کا۔