مندرجات کا رخ کریں

حرف انبساط

ویکی لغت سے

وہ حروف جو خوشی اور جوش و مسرت کے موقع پر بولے جائیں۔ جیسے ماشاء اللہ ۔ آہاہا۔ یاہو ، سبحان اللہ۔ آخاہ ۔