مندرجات کا رخ کریں

حرف ایجاب

ویکی لغت سے

وہ حروف جو پکارنے کے جواب میں یا اقرار کے موقع پر بولے جائیں۔ جیسے جی۔ ہاں ۔ اچھا ۔ ٹھیک ۔ درست ۔ بہتر۔ بجا۔