مندرجات کا رخ کریں

حرف نفرین

ویکی لغت سے

وہ حروف جو نفرت کے اظہار کے موقع پر بولے جائیں جیسے ۔ خدا کی مار ، فٹےمنہ ۔ ہشت ، تھو ، چھی چھی ، دور ہو۔