حساب جمل
Appearance
اردو
[ترمیم]اسم
[ترمیم]- حروف ابجد کے اعداد کا حساب جس سے مادہ تاریخ نکالتے ہیں۔
- حسین، خوبصورت۔
سوال:حروف ابجد سے کیا مراد ہے؟ جواب: حروف ابجد عربی زبان کی مرہون منت ہے اگر ان کو الگ الگ کر کے لکھا جاۓ تو یہ عربی کی الف-ب- تے ہیں۔ان حرفوں کے اعداد بھی مقرر کیے ہیں جنہیں حساب جمل بھی کہتے ہیں بعض لوگ اپنے بچوں کے نام بھی اسی قاعدے کے مطابق رکھتے ہیں جس سے پیدائش کا برس نکلتا ہے۔