مندرجات کا رخ کریں

حطب 1

ویکی لغت سے

حَطِب {حَطِب} (عربی)

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. لاغر، بہت دُبلا (چھڑی کی طرح)۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

very lean or meagre, thin, lank (like a stick)