حِفاظَتی جیکِٹ {حِفا + ظَتی + جے + کِٹ}
اسم نکرہ
1. ایک قسم کی صدری جس کو پہن کر آدمی ڈوبنے سے محفوظ رہتا ہے۔ بچاؤ صدری
(Life Jecket)۔