مندرجات کا رخ کریں

حفاظتی لباس

ویکی لغت سے

حِفاظَتی لِباس {حِفا + ظَتی + لِباس}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. وہ لباس جو عموماً آگ سے محفوظ رہنے کے لیے پہنا جاتا ہے۔