حفاظتی ٹیکس

ویکی لغت سے

حِفاظَتی ٹَیکْس {حِفا + ظَتی + ٹَیکْس (ی لین)}

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. وہ ٹیکس جو درآمد شدہ اشیا پر مقامی صنعت کی حفاظت اور فروغ کے لیے لگایا جائے۔