حَفْص {حَفْص} (عربی)
اسم نکرہ
1. چمڑے کا چرسا جس سے کنویں میں سے کیچڑ نکالتے ہیں۔ شیر کا بچہ، ایک نام جو پیغمبر صلعم نے حضرت عمررضی اللہ تعالی عنہ کو عطا فرمایا تھا۔