مندرجات کا رخ کریں

حفظ غیب

ویکی لغت سے

حِفْظِ غَیب {حِف + ظے + غَیب (ی لین)}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کا نام نیکی اور اچھائی کے ساتھ لینا۔