مندرجات کا رخ کریں

حق آسائش

ویکی لغت سے

حَقِ آسائِش {حَقے + آ + سا + اِش}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. آرام و آسائش کا وہ حق جس کی رو سے کسی کا کوئی ہمسایہ اپنی ملک یا زمین پر کوئی فعل نہیں کرسکتا جس سے اسے تکلیف یا نقصان پہنچے۔