حَقُّ الْتَحْصِیل {حَق + قُل (ا غیر ملفوظ) + تَح + صِیل} (عربی)
اسم نکرہ
1. (کاشتکاری) وہ حق جو نمبر دار کو لگان وصول کرنے اور مال گزاری ادا کرنے کی وجہ سے ملتا ہے۔