مندرجات کا رخ کریں

حق الخدمت

ویکی لغت سے

حَقُّ الْخِدْمَت {حَق + قُل (ا غیر ملفوظ) + خِد + مَت} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. خدمت گزاری کا حق، خدمت کا معاوضہ۔